آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

سونم کپورکا ’ورلڈ لارجسٹ لیسن انڈیا‘پروگرام

بالی ووڈاداکارہ سونم کپور بہترین اداکاری کے ساتھ ساتھ سماجی کاموں میں بھی خوب بڑھ چڑھ کرحصہ لیتی ہیں۔

 

حالی ہی میں انہوں نے اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر دنیاکے سب سے بڑی لیسن انڈیاپروگرام کا آغاز کیاہے جس کامقصدبھارت کے ہربچے کو تعلیم فراہم کرناہے۔

 

اس موقع پر ان کاکہناتھا کہ مجھے 12 ویں جماعت کے بعد تعلیم حاصل نہ کرنے کابہت افسوس ہے، اس لئے میں یونیورسٹی جارہی ہوں اور 30 کی عمر میں بھی اپنی تعلیم مکمل کرنے کی کوشش کررہی ہوں۔

 

واضح رہے سونم کپور تعلیم کے فروغ کیلئے جیمز ایجوکیشن ، یونیسیف ، ریلائنس گروپ اور گلوبل گولز مہم کا بھی حصہ ہیں۔

Check Also

کرن جوہراور مہیش بھٹ کو انتہاپسندوں کی جانب سے دھمکی

بھارتی انتہاپسندوں جماعت مہاراشٹرنونریمان سینا نے بالی ووڈ ہدایت کاروں کرن جوہراور مہیش بھٹ کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *