اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

قصور :بابا بلھے شاہ ؒ کے 3 روزہ عرس کا آخری دن

برصغیر کے ممتاز صوفی شاعر اور بزرگ حضرت بابا بلھے شاہ ؒ کے 3 روزہ عرس کا آج آخری دن ہے ، اندرون اور بیرون ملک سے زائرین کی قصورآمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ پنجابی زبان کے ممتاز صوفی شاعر اور بزرگ ہستی حضرت بابا بلھے شاہؒ کا 3 …

Read More »

متحدہ پاکستان کی ذیلی تنظیموں کا اجلاس آج طلب

کراچی ۔۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے ذیلی تنظیموں کا اجلاس آج سہہ پہر 3 بجے طلب کرلیا، جبکہ خواجہ اظہارالحسن کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیاہے ۔ ترجمان ایم کیوایم کے مطابق فاروق ستار کی زیرصدارت ایم کیوایم پاکستان کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں رابطہ کمیٹی اور سندھ تنظیمی کمیٹی …

Read More »

لاہور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

لاہور ۔۔۔مناواں کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک اور 3 افرادفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ہلاک ہونے والے دہشتگرد مون مارکیٹ بم دھماکے میں ملوث بتائے جاتے ہیں ۔ سی ٹی کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں زبیر، عبدالوہاب ، عدنان اور عتیق لرحمن …

Read More »

فہد ملک قتل کیس : مرکزی ملزم راجہ ارشد طورخم سے گرفتار

اسلام آباد۔۔۔سابق چیئرمین سینیٹ میاں سومرو کے بھانجے فہدملک کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو بیرون ملک فرارکی کوشش میں افغانستان جاتے ہوئے طورخم بارڈر سے گرفتار کرلیاگیاہے ، جسے آج اسلام آباد منتقل کیے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کا کہناہے کہ سکیورٹی اداروں نے برطانوی شہری …

Read More »

نوشکی سے القاعدہ کا اہم کمانڈرساتھیوں سمیت گرفتار

بلوچستان کےسرحدی علاقے نوشکی میں حساس اداروں نے کارروائی کی ہے،وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ کارروائی میں القاعدہ کے اہم کمانڈرکو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، بارودی مواد، دستی بم، …

Read More »

حکومتی فیصلوں کی توثیق کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس 31 اگست کو طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے وزیر اعظم کا کابینہ کو بائی پاس کرکے اہم فیصلوں کی منظوری سے متعلق اختیار کالعدم قرار دینے کے بعد تمام فیصلوں کی از سر نو توثیق کے لیے کابینہ کا اجلاس 31 اگست کو طب کرلیا گیا ہے۔ 31 اگست کو اسلام …

Read More »

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ، ایف سی اہلکار جاں بحق

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر فائرنگ سے ایک ایف سی اہل کار جاں بحق ہوگیا جبکہ 3 زخمی ہوئے ہیں، پولیس کے مطابق ایف سی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے حملہ آور کے جسم پر مشکوک چیز بندھی …

Read More »

ملک بھر میں 30 نئے جدید ترین اسپتال بنانے کی منظوری

وزیراعظم نواز شریف نے ملک بھر میں30 نئے جدید ترین اسپتال بنانے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کےمطابق صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی ضروری ہے۔ وزیراعظم سیل کے مطابق اسلام آباد میں 600 بیڈ پر مشتمل 3 نئے اسپتال قائم کرنے کی منظوری …

Read More »

لاہور ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی مانچسٹر جانے والی پرواز کے مسافر سے ہیروئن برآمد

لاہور ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی مانچسٹر جانے والی پرواز کے مسافر سے ہیروئن برآمد کرلی گئی۔ اے این ایف حکام کے مطابق ملزم کا ایکسرے کرایا گیا تو ہیروئن کے کیپسول بر آمد ہوئے۔ اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ غیرملکی مسافر نے ہیروئن کے80 کیپسول …

Read More »

ایم کیوایم لندن کے3دہشتگردگرفتارکرلیے:رینجرز

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رینجرز نے کارروائی کی کرکے 3ملزمان کو گرفتار کیا ہے ترجمان رینجرز کے مطابق لیاقت آباد میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن سیکریٹریٹ کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Read More »