اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

ضلع لسبیلہ : کان میں پھنسے افرادکونکالنے کیلئے آپریشن جاری

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں کنراج کی کان میں ہفتے کے روزسے پھنسے چینی انجینئرز اور ایک محنت کش کو نکالنے کیلئے ریسکیوآپریشن جاری ہے، کان میں 500 میٹر تک بجلی اور ہوا کاانتظام کرلیاگیاہے۔   بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں کنراج کی کان میں ہفتے کے روزسے پھنسے 2 …

Read More »

مریخ پررہائشی بستی بنانے کی تیاریاں

مریخ پررہائشی بستی بنانے کی تیاریاں جاری ہیں، امریکاکی ایک نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس نے انسان کو مریخ پر بھیجنے کیلئے راکٹ کی تیاری شروع کردی ہے۔   کمپنی ایسا راکٹ بنارہی ہے جوایک ساتھ 100 افراداوران کاسامان سرخ سیارے تک لے جاسکے گا۔ منصوبے کامقصدمریخ پرانسانی کالونی آبادکرناہے۔ …

Read More »

جم یانگ کی عالمی بینک کیلئے دوبارہ صدرنامزدگی پراتفاق

عالمی بینک کے بورڈ نے جم یانگ کم کودوسری مدت کیلئے صدرنامزدکرنے پر اتفاق کرلیاہے۔   عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق بورڈ نے متفقہ طورپر جم یانگ کم کی بطورصدرنامزدگی پراتفاق کیاہے۔وہ اس عہدے کیلئے واحدامیدوارکے طورپرسامنے آئے ہیں جس پر عالمی بینک کے عملے اور سماجی حلقوں نے …

Read More »

دنیاکی مختصرترین بین الاقوامی پرواز

آسٹرین ائیرلائن کمپنی نے مختصر ترین بین الاقوامی پروازشروع کرنے کاارادہ کیاہے جس کا دورانیہ صرف آٹھ منٹ پرمشتمل ہوگا۔   آسٹرین کمپنی کی یہ پرواز13 میل کا فاصلے صرف 8 منٹ میں طے کرتے ہوئے مسافروں کوسوئٹزرلینڈسے جرمنی پہنچائے گی۔   اس پروازکاسفرائیرپورٹ پرسکیورٹی کلیئرنس کیلئے لگنے والے وقت …

Read More »

اسرائیل کے سابق صدرشمعون پیریزچل بسے

اسرائیل کے سابق صدرشمعون پیریز93 برس کی عمرمیںچل بسے۔   اسرائیلی میڈیاکے مطابق سابق صدرشمعون پیریزکو 2 ہفتے قبل فالج کے باعث تل ابیب کے ایک سپتال میں داخل کرایاگیاتھا۔ علاج کے دوران ان کی صحت میں بہتری آئی تھی، تاہم منگل کوان کی طبیعت اچانک بگڑگئی تھی۔   شمعون …

Read More »

پشاور:20 ہزاراہم شخصیات کے ٹریفک چالان

ٹریفک وارڈنزکی ریپڈرسپانس فورس کی پشاورمیں کارروائیاں جاری ہیں۔ پندرہ ماہ میں وارڈنز نے ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر 20 ہزاراہم شخصیات کے چالان کیے، جس سے سرکاری خزانہ کو 25 کروڑ روپے وصول ہوئے۔   ٹریفک وارڈنز پشاورریکارڈ کے مطابق 15 ماہ کے دوران تقریباً 20 ہزاراہم شخصیات کوچالان …

Read More »

سندھ آرمزایکٹ میں ترمیم کردی گئی

سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے سندھ آرمز ترمیمی بل کی منظوری دے دی ہے۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی اویس قادرشاہ رپورٹ آج ایوان میں پیش کریں گے۔   سندھ آرمزبل کے تحت اسلحہ ڈیگر ہتھیارفروخت کرنے سے پہلے خریدارکا نادراسے تصدیق شدہ انگوٹھے کا نشان لے گا۔ بغیرشناختی …

Read More »

کراچی: رینجرز نے 8 ملزمان گرفتارکرلئے

رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان کوگرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیاہے۔   ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائیاں گڈاپ ، بن قاسم ، سائٹ اور کلفٹن کے علاقوں میں کی گئیں، گرفتارملزمان میں سے 2 کاتعلق کالعد م تنظیموں جبکہ 3 ڈاکوہیں۔   ترجمان رینجرزنے …

Read More »

پشاور:جرائم پیشہ افرادکی فائرنگ ، پولیس اہلکارجاں بحق

پشاورکے نواحی علاقے ہندکودامان میں جرائم پیشہ افراداورپولیس پارٹی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔ جس سے ایک پولیس اہلکارجاں بحق ہوگیاجبکہ مفرورفرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔   تھانہ خزانہ کی حدودہندکودامان میں ایک تقریب کے دوران مفروروں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس پارٹی نے گرفتاری کیلئے چھاپہ ماراتاہم …

Read More »

سندھ اسمبلی :کے الیکٹرک کیخلاف قراردادمنظور

سندھ اسمبلی کے الیکٹرک کے خلاف زائد بلوں اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی قراردادمتفقہ طورپرمنظورکرلی گئی، قراردادمیں کے الیکٹرک کے خلاف کارروائی کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔   تحریک انصاف کے رکن خرم شیرزمان کے الیکٹرکے زائد بلوں اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف قراردادسندھ اسمبلی میں پیش کی۔   قراردادمیں کہاگیاہے …

Read More »