اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

انگلینڈنے بنگلادیش کو پہلے ون ڈے میں 21 رنز سے شکست دیدی

انگلینڈنے بنگلادیش کو سیریز کے پہلے ون ڈے میں 21 رنز سے ہرادیاہے۔ بنگلادیشی اوپنر عمر القیس کی سنچری بھی ان کے کام نہ آسکی ۔ تین میچز کی سیریز میں انگلینڈ نے ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔   شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈنے …

Read More »

لاہور:ٹرک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ، 4 زخمی

لاہورکینال روڈ ڈاکٹر اسپتال کے قریب ایک ٹرک انڈرپاس سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور4 زخمی ہوگئے ہیں۔   ریسکیوذرائع کے مطابق حادثہ کا شکارہونے والے ٹرک کی چھت پر 5 افراد سوارتھے ۔ ٹرک جب کینال روڈ انڈرپاس سے گزراتو انڈرپاس سے ٹکرا …

Read More »

عمران اور بلاول مل کرنیاپاکستان بناسکتے ہیں، منظوروٹو

پیپلز پارٹی کے رہنما میاں منظور وٹو نے کہاہے کہ بلاول بھٹو اور عمران خان مل کر نیاپاکستان بناسکتے ہیں۔   چنیوٹ میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے میاں منظوروٹونے کہاکہ عمران خان نے پارٹی کے ساتھ رابطہ کیا، تومشاورت کے بعد اسلام آباد دھرنے میں شریک ہوسکتے ہیں۔   آئندہ …

Read More »

آٹھ اکتوبر 2005 ، قیامت خیززلزلے کوگیارہ سال مکمل

آٹھ اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے کوگیارہ سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اس سانحہ میں ہزاروں افرادلقمہ اجل بنے اور لاکھوں گھرزمین بوس ہوگئے تھے۔   آٹھ اکتوبر 2005 کی صبح آزادکشمیر میں آنے والے زلزلہ نے آزاد کشمیر کے شمالی اضلاع کو اس بری طرح جھنجوڑا کہ آن کی …

Read More »

’میتھیو‘فلوریڈاسے ٹکراگیا، ہیٹی میں 842 افرادہلاک

ہیٹی سے آنے والا طوفان ’میتھیو‘تباہی مچانے کے بعد امریکی ریاست فلوریڈاسے بھی ٹکراگیا۔ طوفان کے باعث 2 افرادہلاک ہوئے ، جبکہ 9 لاکھ سے زائد گھر اندھیرے میں ڈوب گئے ہیں۔   چوبیس لاکھ افرادکو احتیاط کی وارننگ جاری کردی گئی ۔ طوفان کے باعث ہیٹی میں ہلاکتوں کی …

Read More »

کشمیر:بھارتی مظالم جاری، پیلٹ گن کے فائرنے نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کے مظالم کاسلسلہ جاری ہے۔ سری نگر میں پیلٹ گن کی فائرنگ سے 12 سال کاایک نوجوان شہیدہوگیا۔   بھارتی میڈیاکے مطابق بھارتی فوج کی پیلٹ گن کی فائر سے ہونے والی شہادت کے بعد سے شہربھرمیں ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔   رپورٹ کے مطابق …

Read More »

لاہور:مودی کی تصویر پر جوتے مارنے والے کو انعام

لاہورمیں بھارتی وزیراعظم نے نفرت کے اظہارکاانوکھااندازسامنے آگیاہے۔ گلبرگ کے نجی ریسٹورنٹ کے باہر نریندرمودی کی تصویر والابورڈ آویزاں ہے، جوتے مارنے والے کو ٹھنڈا مشروب مفت ملے گا۔   گلبرگ لاہورمیں ایک ریسٹوران انتظامیہ کی جانب سے مودی سے نفرت کے اظہارکاانوکھاطریقہ اپنایاگیاہے۔ انتظامیہ نے ہوٹل کے باہر بھارتی …

Read More »

کراچی:پولیس مقابلے میں ملزم گرفتار، 9 مشتبہ افرادزیرحراست

کراچی کے علاقے کورنگی سے پولیس نے مقابلے کے بعد ملزم کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیاہے۔ اولڈسٹی ایریاسے 9 مشتبہ افرادحراست میں لے لیے گئے۔   پولیس کے مطابق کورنگی عوامی کالونی میں چھاپامارکارروائی کے دوران ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی تھی۔ جوابی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی …

Read More »

بولان میں پل دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا

بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے میں بم دھماکے میں پل جزوی طورپر تباہ ہوگیا جس کے باعث دوطرفہ ٹریفک معطل ہوگئی۔   لیویزکے مطابق ضلع بولان کے علاقے گروکوت پل کے نیچے نامعلوم افرادنے دھماکہ خیزموادنصب کررکھاتھاجس کے پھٹنے سے زورداردھماکہ ہوا اور پل کو نقصان پہنچاتاہم خوش قسمتی …

Read More »

پشاور:فضلے کی صفائی کیلئے ادارہ تحفظ ماحولیات سے مددطلب

پشاورمیں کھلے مقامات پر اسپتالوں اور نجی کلینکس کے فضلے کو ٹھکانے لگانے کیلئے واٹراینڈسنیٹیشن سروسز نے ادارہ تحفظ ماحولیات سے مدد مانگ لی ۔   جنرل منیجر آپریشنز واٹر اینڈسنیٹیشن سروسز پشاورنے ڈائریکٹرجنرل ادارہ تحفظ ماحولیات کومراسلہ بھیجاہے جس میں کہاگیاہے کہ واٹر اینڈسنیٹیشن سروسزکی حدود میں 45 یونین …

Read More »