اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

عزیز آباد سے پکڑا گیا اسلحہ فوج اور رینجرز سے لڑنے کے لئے خریدا گیا، عشرت العباد

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ عزیز آباد میں گھر سے ملنے والا اسلحہ  چھری کانٹا نہیں تھے بلکہ یہ فوج سے لڑنے کے لئے خریدا گیا تھا، اس کی خریداری میں کراچی کی ایک سیاسی جماعت کی تنظیمی کمیٹی کا نام سامنے آیا ہے۔   کراچی …

Read More »

چین کے بعد روس نے بھی پاکستان کے خلاف بھارتی موقف مسترد کردیا

پاکستان کوسفارتی سطح پر تنہا کرنے کے دعوے کرنے والا بھارت خود تنہائی کا شکار ہوگیا اور برکس اجلاس میں چین کے بعد روس نے بھی پاکستان کے خلاف بھارتی موقف کو مسترد کردیا۔   دوسروں کے لیے گڑھا کھودنے والاخود اس میں گرتاہے اور بھارت کےساتھ بھی کچھ ایسا …

Read More »

الیکشن کمیشن کاعمران خان کو باضابطہ نوٹس

عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی ابتدائی سماعت کے بعد الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف کو باضابطہ نوٹس جاری کردیا، کیس کی سماعت یکم دسمبر کوہوگی۔   الیکشن کمیشن میں ہونے والی ابتدائی سماعت میں درخواست گزار ہاشم علی بھٹہ کے وکیل کاکہناتھاکہ عمران خان کی سیاسی …

Read More »

کراچی :پاک فضائیہ کامیراج طیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کا میراج طیارہ کراچی کے علاقے مشرف کالونی کے قریب گرکرتباہ ہوگیاہے۔   ذرائع کے مطابق پی اے ایف بیس مسرورسے اڑان بھرنے کے کچھ دیربعد حادثے کاشکارہوگیا۔ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پرپہنچ گئیں۔   ذرائع کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Read More »

ن لیگ پارٹی انتخابات ، نوازشریف کے کاغذات منظور

مسلم لیگ ن کے پارٹی انتخابات کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے، صدرکے امیدوارمیاں محمد نوازشریف کے کاغذات منظورجبکہ مدمقابل امیدوارسردارپرنس بلوچ کے کاغذات مستردکردئیے گئے۔   الیکشن کمیشن کمیٹی کے چیئرمین چودھری جعفراقبال نے کاغذات نامزدگی سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ صدرکیلئے نوازشریف ،نائب …

Read More »

سانحہ18 اکتوبر بینظیر تفتیش سے مطمئن نہیں تھیں، وکی لیکس

بے نظیر بھٹو نے سانحہ 18 اکتوبر کے بعد اس وقت کی امریکی سفیر سے ملاقات میں حکومت تفتیش پرعدم اطمینان کااظہارکرتے ہوئے تحقیقات کیلئے تعاون مانگاتھااور خود کوملنے والی دھمکیوں سے آگاہ کیاتھا۔   یہ انکشاف 29 اکتوبر2007 کو امریکی سفیر کے واشنگٹن کو بھیجے گئے مراسلے میں ہواجووکی …

Read More »

تھر:5 افرادمیں ڈینگی وائرس کی تصدیق

تھرمیں 5 افرادمیں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں 48 افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں۔   ڈی ایچ او تھرپارکر ڈاکٹرمدن گورومانی کے مطابق چھاچھرومیں 5 افرادمیں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔متاثرہ مریضوں کو حیدرآبادریفرکردیاگیاہے۔   گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں 48 افرادمیں ڈینگی کی تصدیق …

Read More »

ایران کی سرمایہ کاروں کو آئل اور گیس فیلڈ کی پیشکش

ایران نے عالمی طاقتوں کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے بعد اپنے اہم فیصلے میں بیرونی سرمایہ کاروں کو 50 آئل اور گیس فیلڈ میں سرمایہ کاری کی پیشکش کردی ہے۔   ادھر ایران کے نائب وزیرتیل عامر حسین زمانیہ نے تیل کی یومیہ پیداوار کو 32.5 ملین سے 33 ملین …

Read More »

امریکی خاتون کا ٹریڈ مِل پردوڑنے کانیاعالمی ریکارڈ

یوں توکئی خواتین خود کو فٹ رکھنے کیلئے مختلف جتن کرتی نظرآتی ہیں، تاہم امریکا میں خود کو فٹ رکھنے کی شوقین خاتون نے ورزش کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ ہی بناڈالا۔   امریکاسے تعلق رکھنے والی باصلاحیت خاتون نے ورزش کرنے کی مشین ٹریڈ مل پر 12 گھنٹے تک دوڑ …

Read More »

ماہرین کرکٹ نے قومی ٹیم کی کامیابی کو خوش آئندقراردے دیا

ماہرین کرکٹ نے پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کوخوش آئند قراردیدیاہے۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اخترکاکہناہے کہ پہلے ٹیسٹ میں جیت سے سیریز جیتنے کی راہ ہموار ہوئی ہے، کرکٹ کے سکندر نے قومی ٹیم کی کامیابی کو خوش آئند قراردیا۔   راولپنڈی ایکسپریس شعیب اخترنے …

Read More »