اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

Sports

شاہدآفریدی کاجاویدمیاندادکیخلاف قانونی کارروائی کافیصلہ

بوم بوم شاہدآفریدی نے جاویدمیاندادکے خلاف قانونی کارروائی کافیصلہ کیاہے۔   ذرائع کے مطابق آل راﺅنڈرشاہدآفریدی نے لیجنڈ کرکٹراور سابق کوچ جاویدمیاندادکے بیان پر وکلاءسے مشاورت کے بعد قانونی کارروائی کا فیصلہ کیاہے۔   ذرائع کاکہناہے کہ شاہدآفریدی کی جانب سے جاویدمیاندادکوجمعرات تک لیگل نوٹس بھجوادیاجائے گا۔   واضح رہے …

Read More »

پورٹ الزبتھ:جنوبی افریقااور آسٹریلیاکاچوتھاون ڈے آج ہوگا

جنوبی افریقااور آسٹریلیاکی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 5 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پرمشتمل سیریز کا چوتھامیچ اتوارکو سینٹ جارج پارک ،پورٹ الزبتھ میں کھیلاجائے گا۔   میزبان ٹیم جنوبی افریقہ کوپانچ میچوں کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پروٹیزنے عالمی چمپئن آسٹریلیا کو پہلے میچ …

Read More »

انگلینڈنے بنگلادیش کو پہلے ون ڈے میں 21 رنز سے شکست دیدی

انگلینڈنے بنگلادیش کو سیریز کے پہلے ون ڈے میں 21 رنز سے ہرادیاہے۔ بنگلادیشی اوپنر عمر القیس کی سنچری بھی ان کے کام نہ آسکی ۔ تین میچز کی سیریز میں انگلینڈ نے ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔   شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈنے …

Read More »

ویسٹ انڈیز اورپیٹرنزالیون کا میچ آج شروع ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹو ٹوئنٹی اور ونڈے سیریز مکمل ہوگئی، اب فارمیٹ بدل رہاہے جس میں ناصرف کھیل کا انداز بدلے گا بلکہ گیندبھی گلابی رنگ کی ہوگی اور برقی قمقمے روشن ہوں گے۔   پاکستان کا پہلاڈے اینڈنائٹ ٹیسٹ 13 اکتوبرسے شروع ہوگا لیکن اسے سے …

Read More »

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق دبئی روانہ

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق پی سی بی پیٹرنزالیون اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 روزہ میچ 7 اکتوبرسے شارجہ میں شروع ہوگا۔   میچ کیلئے احمدشہزاد، محمد حفیظ اور عدنان اکمل بھی دبئی روانہ ہوئے ہیں۔ ان کے ہمراہ ٹیسٹ کے کپتان مصباح الحق …

Read More »

شائقین کی خواہش ہے پاک بھارت کرکٹ ہو،مصباح الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ شائقین کرکٹ کی خواہش ہے کہ پاکستان اوربھارت کرکٹ کھیلیں ، نمبرون کی پوزیشن برقراررکھناچیلنج ہے۔   لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں مصباح الحق نے کہاکہ آج میری زندگی میں سب سے زیادہ خوشی کادن ہے، اس اچیومنٹ …

Read More »

دورہ انگلینڈمکمل کرکے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی وطن واپسی

انگلینڈ کے خلاف سیریز مکمل ہونے کے بعدقومی ٹیم کے کھلاڑی آج صبح وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔   پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا طویل دورہ انگلینڈ مکمل کرکے براستہ دبئی واپس پہنچی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، خالدلطیف اورشرجیل کراچی آئے ہیں جبکہ عمادوسیم ، سہیل تنویر …

Read More »