آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

دلچسپ وعجیب

برازیل میں 33 فٹ لمباایناکونڈا، لوگ خوف میں مبتلا

برازیل میں بیلوماﺅنٹے ڈیم کی تعمیرکے دوران کنسٹرکشن کمپنی کے ملازمین 33 فٹ لمبے ایناکونڈاکودیکھ کر خوف میں مبتلاہوگئے۔   کنسٹرکشن کمپنی کے ملازمین کام کررہے تھے، اس دوران ان کی نظر 33 فٹ لمبے سانپ پرپڑی توسب خوفزدہ ہوگئے لیکن سانپ کی جانب سے کوئی حرکت نہ ہوئی، تحقیق …

Read More »

مریخ پررہائشی بستی بنانے کی تیاریاں

مریخ پررہائشی بستی بنانے کی تیاریاں جاری ہیں، امریکاکی ایک نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس نے انسان کو مریخ پر بھیجنے کیلئے راکٹ کی تیاری شروع کردی ہے۔   کمپنی ایسا راکٹ بنارہی ہے جوایک ساتھ 100 افراداوران کاسامان سرخ سیارے تک لے جاسکے گا۔ منصوبے کامقصدمریخ پرانسانی کالونی آبادکرناہے۔ …

Read More »

دنیاکی مختصرترین بین الاقوامی پرواز

آسٹرین ائیرلائن کمپنی نے مختصر ترین بین الاقوامی پروازشروع کرنے کاارادہ کیاہے جس کا دورانیہ صرف آٹھ منٹ پرمشتمل ہوگا۔   آسٹرین کمپنی کی یہ پرواز13 میل کا فاصلے صرف 8 منٹ میں طے کرتے ہوئے مسافروں کوسوئٹزرلینڈسے جرمنی پہنچائے گی۔   اس پروازکاسفرائیرپورٹ پرسکیورٹی کلیئرنس کیلئے لگنے والے وقت …

Read More »

بھارت میں بارش کیلئے مینڈکوں کی شادی

سب سے بڑی جمہوری حکومت کہنے کا دعوے دارملک بھارت میں توہم پرستی کی ایک اورتازہ مثال سامنے آگئی ہے۔   بھارتی ریاست آسام میں گزشتہ روزخشک سالی سے تنگ کسانوں نے مون سون بارش کیلئے دعاکا انوکھاطریقہ اپنایااور بارش کے دیوتاکو خوش کرنے کیلئے مختلف رسومات کے ساتھ مینڈکوں …

Read More »

آسٹرین شخص کاخودآگ لگاکررسی تھام کرگھسیٹنے کاعالمی ریکارڈ

آسٹرین شخص نے خود کوآگ لگاکرگھوڑے کے پیچھے رسی تھام کرطویل ترین سفرطے کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرڈالا۔   آگ سے جلنے کاخوف کیسے نہیں ہوتا لیکن آسٹریا سے تعلق رکھنے والا ایک ایسا سرپھرابھی ہے جواپنے پور ے جسم کو آگ لگاکرگھوڑے کے پیچھے بندھی رسی تھام کرطویل ترین …

Read More »

فلسطینی نے مہندی سے فن پارے بناکر مصوری کو نیارنگ دیدیا

عموماً مہندی کے بغیر خواتین کا بناﺅ سنگھار ادھوراسمجھاجاتاہے، تاہم فلسطینی خاتون نے مہندی کے ذریعے مصوری کو نیارنگ دے ڈالاہے۔   فلسطین سے تعلق رکھنے والی 36 سالہ فاطمہ کینوس پر مہندی کا استعمال کچھ یوں کیاکہ خوبصورت فن پارے بناڈالے ۔   فاطمہ نے مہندی سے اب تک …

Read More »

امریکی طلبہ کا 49 ہزارسینڈوچزبنانے کا ریکارڈ

امریکا میں یونیورسٹی کے طلبہ کاکارنامہ 49 ہزارسے زائد سینڈوچزبناکرریکارڈبنادیا۔   امریکامیں یونیورسٹی کے طلبہ نے کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک گھنٹے میں 49 ہزارسے زائد مزیدار سینڈوچزبناکرعالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔   کسی نے مزیدار جیلی لگائی تو کسی نے مکھن لگایا تو کوئی ڈبہ لے کر آیا اور …

Read More »

تھائی لینڈ میں پرندوں کا ’سنگنگ کونٹیسٹ‘

عام طورپر پرندوں کا چہچہانا کانوں میں رس گھول دیتاہے لیکن تھائی لینڈمیں توان کے چہچہانے کے سالانہ مقابلے کا باقاعدگی کے ساتھ انعقاد کیاجاتاہے۔   رواں سال کے روایتی مقابلے میں ملائیشیا، سنگاپوراورتھائی لینڈسے آگے سیکڑوں افراداپنے ایک ہزارسے زائد پرندوں کے ہمراہ شریک ہوئے۔   پرندوں کو بانس …

Read More »

آسٹریلیا:ہیروں اورسونے سے بناقیمتی ترین انڈہ

آسٹریلیامیں ہیروں اورسونے سے ایک ایسا بیش قیمت انڈہ تیارکیاگیاہے جس کا مالیت 80 کروڑ روپے سے زائد ہے۔   تفصیلات کے مطابق کئی ماہرین کی 3 سال کی محنت اورایک ہزارقیمتی ہیروں سے تیارکردہ اس بیش قیمت انڈے کو 15 لاکھ آسٹریلین پونڈکے ایک ہزارجواہرات اور 18 قیراط سونے …

Read More »

ہانگ کانگ میں ’فائٹ فورفینٹسی ‘پریڈ

ہانگ کانگ میں رنگارنگ پریڈکا انعقادکیاگیاجس میں مشہورو معروف اینی میٹڈکارٹون اور کارٹون کرداروں نے دلکش نظارے ترتیب دے کر رونقیں بڑھادیں۔   ڈزنی لینڈ کی ’فائٹ فورو فینٹسی ‘پریڈ میں شریک سیکڑوں افراد نے دلچسپ کاسٹیومزمیں ڈزنی کرداروں کاروپ دھارکرسڑکوں پرپریڈکی جنہیں دیکھنے کیلئے بچوں اورنوجوانوں کی بڑی تعدادیہاں …

Read More »