اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

دلچسپ وعجیب

ڈاک کاعالمی دن آج منایاجارہاہے

دنیابھرمیں آج (9 اکتوبر)کوڈاک کادن منایاجائے گا، جس کا مقصدڈاک کے نظام کو بہتربناناہے۔ محکمہ ڈاک کی اہمیت اور اسکی کارکردگی کواجاگرکرناہے۔   ڈاک کانظام دنیابھرکی معاشی ترقی واقتصادی سرگرمیوں میں اضافے اور عوام کو خطوط کے ذریعے آپس میں ملانے کے حوالہ سے مو¿ثر کرداراداکرتارہاہے، جس کی افادیت کوبرقراررکھنے …

Read More »

سویڈش شخص نے اُڑنے والی کرسی بنالی

کرسی کااستعمال بیٹھنے کیاجاتاہے تاہم سویڈش شخص کو ہوا میں اُڑان بھرنے شوق کچھ یوں چڑھاکہ اس نے اُڑنے والی کرسی تیارکرڈالی ۔   سویڈن سے تعلق رکھنے والے شخص نے ایک عام سی کرسی آٹھ چھوٹے پنکھوں کویوں منسلک کیاکہ کرسی باآسانی زمین سے اوپراڑسکے۔   دہین شخص نے …

Read More »

مسکراہٹ کاعالمی دن

پاکستان سمیت دنیابھرمیں مسکراہٹ کاعالمی دن آج منایاجارہاہے۔ مسکراہٹ کاعالمی دن 1987 ءسے ہرسال اکتوبرکے پہلے جمعے کوبھرپورطریقے سے منایاجاتاہے۔   جس کامقصددلوں میں پائی جانے والی کدورتوں کا خاتمہ، انسانیت کے درمیاں بڑھتے ہوئے فاصلوں میں کمی، ماحول کی گھٹن کو دورکرتے ہوئے ایک دوسرے کا احساس کرنے کے …

Read More »

ساڑھے 41 ہزار افرادکاایک ساتھ ہاتھ لہرانے کاریکارڈ

دنیابھرمیں اکثرافرادنام کمانے اور شہرت پانے کیلئے منفرد کارنامے انجام دیتے رہتے ہیں۔ بیلجیم کی عوام نے بھی کچھ منفردکرنے کی ٹھانی اور ہزاروں افراد نے ایک ساتھ ہاتھ لہرانے کاشاندار اورمظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔   برسلز کے اسٹیڈیم میں 41500 افراد جمع ہوئے اور بیلجیم کے اولمپک …

Read More »

چین: صدیوں پرانے ماہی گیری کے میلے کا آغاز

چین کے صوبے گویزو کی کاﺅنٹی شیبنگ میں صدیوں قدیم روایت کے تحت سالانہ ماہی گیری کے میلے کا انعقادکیاگیاہے۔   دلدلی مٹی سے بھرے اس تالاب سے مچھلیاں پکڑنے کیلئے ٹوکروں کا استعمال کیاجاتاہے، جن میں مقامی ماہی گیروں سمیت دنیابھر سے سیاح بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں۔ …

Read More »

مکاﺅ کے چڑیاگھرمیں جڑواں پانڈاعوام کی توجہ کامرکز

مکاﺅ کے چڑیاگھرمیں جڑواں پانڈوں رونمائی کی گئی جواپنی نٹ کھٹ اداﺅں سے دیکھنے والوں کی توجہ کامرکزبن گئے۔   100 دن کے ان ننھے پانڈوں Jianjian اورKang Kang کو دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ Shipaiwan چڑیاگھرکارخ کررہے ہیں۔   کارڈبورڈکاکالرگلے میں پہنے ننھے پانڈے سج دھج کے ساتھ …

Read More »

دبئی میں اسمارٹ مساجد کا قیام

دبئی میں اسمارٹ مساجدکاقیام عمل میںلایاجارہاہے، منصوبے کے تحت ابتدائی طورپر 9 مساجد میں ’اسمارٹ سہولیات ‘فراہم کی جائیں گی ۔   ’العربیہ‘کے مطابق ان سہولیات میں صارفین مساجد کا فاصلہ ، وسعت ، اس کی تاریخ ، مسجدجامع ہے یا یہاں جمعہ ادانہیں کیاجاتا، مسجد کیلئے عطیہ کیسے اداکیاجاسکتاہے، …

Read More »

چین : آئی فون خریدنے والے ملازمین کو انوکھانوٹس

اگر آئی فون خریداتو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔ چین کے صوبہ ہینان کی نان یونگ کانگ میڈیسن کمپنی نے اپنے ملازمین کویہ انوکھانوٹس جاری کیاہے۔   نوٹس میں کہاگیاکہ وہ آئی فون سیون یا سیون پلس نہ خریدیں اور اگرانہوں نے ایساکیاتوپھر اپنااستعفیٰ تیاررکھیں۔   تفصیلات کے مطابق …

Read More »

لائبریری میں کتابیں پہنچانے کاجدیدنظام

نیویارک کی پبلک لائبریری میں ٹرین کے ذریعے صارفین تک کتابیں پہنچانے کانیااور جدید سسٹم متعارف کرایاگیاہے، جس کے ذریعے اب پڑھنے کے شوقین افراداپنی جگہ پربیٹھ کرکتابوں کامطالعہ کرسکتے ہیں جبکہ کتابیں خود آپ تک پہنچیں گی۔   لائبریری میں موجود روزریڈنگ روم میں عوام کیلئے 24 چھوٹی گاڑیوں …

Read More »

نیوزی لینڈکا 3 سالہ بچہ کروڑ پتی بن گیا

شہرت اوردولت ایسی چیزیں ہیں جنہیں پانے کیلئے کچھ لوگ سرتوڑ کوششوں کے باوجودبھی محروم رہتے ہیںاور یہ بعض دفعہ یہ کم عمری میں ہی لوگوں کا ہاتھ تھام لیتی ہے۔   نیوزی لینڈسے تعلق رکھنے والاننھابچہ ابھی صرف 3 سال کاہے لیکن ایسی قسمت پائی کہ کم عمرمیں ہی …

Read More »