آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

کینیڈا:کدﺅں سے بنی کشتیوں کی ریس

کینیڈامیں کدو صرف کھانے کیلئے ہی نہیں لگائے جاتے بلکہ ان کی تراش خراش کرکے ان سے انوکھے کا م بھی لیے جاتے ہیں۔

 

ایسی ہی ایک دلچسپ سرگرمی کینیڈاکے قصبے ونڈسرمیں دیکھنے میں آئی جہاں کدﺅں سے بنائی گئی کشتیوں 18 ویں سالانہ ریس منعقدکی گئی۔

 

ریس کیلئے دیوہیکل کدﺅں کو اندرسے خالی کرکے ان کے خول کو کھوکھلاکرنے کے بعد بطورکشتی استعمال کیاگیاتھاجس میں بیٹھ کرچپوچلاتے ہوئے جھیل میں کشتی رانی کی گئی۔

 

رواں برس اس ریس میں 50 منچلوں نے حصہ لیاجوکدﺅں سے بنی دلچسپ کشتیوں کو پانی میں چلاتے دکھائی دیئے۔

Check Also

چھ سالہ بچے کا 36 گاڑیوں کے نیچے لمبواسکیٹنگ کاریکارڈ

چھ سالہ بچے نے لمبواسکیٹنگ کرتے ہوئے 36 گاڑیوں کے نیچے سے گزرکرگنیزریکارڈقائم کردیا۔   …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *