اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

کرن جوہراور مہیش بھٹ کو انتہاپسندوں کی جانب سے دھمکی

بھارتی انتہاپسندوں جماعت مہاراشٹرنونریمان سینا نے بالی ووڈ ہدایت کاروں کرن جوہراور مہیش بھٹ کو دھمکی دی ہے، کرن جوہر اور مہیش بھٹ کانام لے کر ایم این ایس نے کہاکہ دونوں پروڈیوسر ز اپنی فلموں میں پاکستانیوں کوکام نہ دیں۔

 

ایم این ایس نے مزیدکہاہے کہ اگر کرن جوہر اور مہیش بھٹ نے پاکستانی اداکاروں کو کام دیاتو سڑکوں پر لاکر ان کی پٹائی لگائیں گے۔

 

ایم این ایس نے اس سے پہلے پاکستانی اداکاروں کو بھارت سے نکلنے کاالٹی میٹم دیاتھا، جب کہ ’اے دل ہے مشکل ‘سے فوادخان کاکردارنکلوانے کیلئے انتہاپسندوں نے کرن جوہرکے گھرکے سامنے مظاہرہ بھی کیاتھا۔

 

بھارتی انتہاپسندتنظیم مہاراشٹر نونریمان سیناکی دھمکی پرمہیش بھٹ نے جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ ”مشتعل کیے جانے پر خاموشی خوبصورت اور باوقار جواب ہے۔“

Check Also

اکشے کمارکاکم ترین وقت میں فلم مکمل کرنے کا ریکارڈ

بالی ووڈکے معروف اداکاراکشے کمارنے اپنی نئی آنے والی فلم ’جولی ایل ایل بی ٹو‘ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *