اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

ڈرائیورکے بغیرچلنے والی کار کی مسافروں سمیت آزمائش

برطانیہ میں پہلی بارمسافروں سمیت بغیرڈرائیورچلنے والی گاڑی کی آزمائش کی جائے گی۔

 

دودروازوں والی ننھی منی گاڑی کو آکسفورڈیونیورسٹی کے شعبہ روبوٹک کے ماہرین نے تیارکیاہے۔ آج گاڑی میں دومسافربھی سوارہوں گے۔

 

آزمائش کے دوران جانچاجائے گا کہ یہ گاڑی سڑک پر موجود رکاوٹوں اور دوسری گاڑیوں کے درمیان کس طرح سفر طے کرے گی۔

Check Also

چھ سالہ بچے کا 36 گاڑیوں کے نیچے لمبواسکیٹنگ کاریکارڈ

چھ سالہ بچے نے لمبواسکیٹنگ کرتے ہوئے 36 گاڑیوں کے نیچے سے گزرکرگنیزریکارڈقائم کردیا۔   …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *