اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

چھ سالہ بچے کا 36 گاڑیوں کے نیچے لمبواسکیٹنگ کاریکارڈ

چھ سالہ بچے نے لمبواسکیٹنگ کرتے ہوئے 36 گاڑیوں کے نیچے سے گزرکرگنیزریکارڈقائم کردیا۔

 

یوں تو لمبواسکیٹنگ اپنی نوعیت کاایک مشکل ترین کھیل ہے لیکن اس بھارتی بچے کولمبو اسکیٹنگ کاماہرکہیں تو کچھ غلط نہ ہوگا جس نے لمبواسکیٹنگ کرتے ہوئے گنیزریکارڈ بناڈالا۔

 

بھارت شہربنگلورسے تعلق رکھنے والے 6 سالہ اوم نے لمبواسکیٹنگ کے دوران 36 گاڑیوں کے نیچے سے گزرکر65 اعشاریہ 283 میٹرکافاصلہ طے کرتے ہوئے اپنانام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈمیں درج کرالیا۔

 

واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ 48 اعشاریہ 21 میٹرکاتھا۔

Check Also

کینیڈا:کدﺅں سے بنی کشتیوں کی ریس

کینیڈامیں کدو صرف کھانے کیلئے ہی نہیں لگائے جاتے بلکہ ان کی تراش خراش کرکے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *