اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

چلی میں رنگوں بھری سالانہ ریس

رنگوں سے کھیلنے کے روایتی ہندو تہوار ، ہولی ، سے متاثرہوکردنیابھرکے کئی ممالک میں رنگوں کی سالانہ ریس کا انعقادکیاجاتاہے جس میںشرکاکچھ دیگرکیلئے زندگی کی مشکلات اور پریشانیوں کو بھول کررنگوں سے کھیلتے ہوئے خوب دوڑیں لگاتے ہیں۔

 

چلی کے دارالحکومت سانتیاگومیں ایسی ہی رنگوں سے بھری ایک سالانہ ریس کا انعقادکیاگیاجس میں سفیدکپڑوں میں ملبوس ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور پانچ کلومیٹر کافاصلہ طے کرتے ہوئے ایک دوسرے کو قوس و قزع کے رنگوں میں نہلادیا۔

Check Also

چھ سالہ بچے کا 36 گاڑیوں کے نیچے لمبواسکیٹنگ کاریکارڈ

چھ سالہ بچے نے لمبواسکیٹنگ کرتے ہوئے 36 گاڑیوں کے نیچے سے گزرکرگنیزریکارڈقائم کردیا۔   …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *