آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

میانمار:175 ٹن وزنی قیمتی پتھردریافت

میانمارکے شمالی صوبے کاچن کی ایک کان سے 170 ملین ڈالر کی مالیت کا 175 ٹن وزنی قیمتی پتھردریافت ہواہے جسے جیڈپتھرکے نام سے جاناجاتاہے۔

 

اس پتھرکی اونچائی 14 فٹ جبکہ لمبائی19 فٹ ہے۔ جیڈہلکے سبزرنگ کا نیم شفاف پتھرہے جس کے آرپارنہیں دیکھاجاسکتااور عرف عام میں اسے فیروزہ کے نام سے بھی جاناجاتاہے۔

 

واضح رہے میانماردنیامیں بہترین جیڈپتھرفراہم کرنے کاسب سے بڑاذریعہ ہے اور اس کی معیشت کا بہت حد تک فیروزے پر انحصار ہے۔

Check Also

کینیڈا:کدﺅں سے بنی کشتیوں کی ریس

کینیڈامیں کدو صرف کھانے کیلئے ہی نہیں لگائے جاتے بلکہ ان کی تراش خراش کرکے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *