آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

میانداداور آفریدی والامعاملہ نہیں ہوناچاہیے تھا، محمد یوسف

جاویدمیانداداور شاہدآفریدی کے درمیان چلنے والے تنازعے پر سابق کپتان محمد یوسف کہتے ہیں کہ دونوں کھلاڑیوں کے بیانات غلطی ہیں، میانداداور آفریدی والا معاملہ نہیں ہوناچاہیے تھا، جبکہ سکندربخت کاکہناہے کہ جاویدمیانداد شاید جذبات میں فکسنگ کالفظ کہہ گئے۔

 

محمد یوسف نے کہاکہ دونوں نے ردعمل کااظہارغلط الفاظ میں کیا،ملک کیلئے طویل عرصے تک کھیلنے والوں کے درمیان ایسی بات نہیں ہونی چاہیے تھی۔

 

سکندربخت کاکہناہے کہ پی سی بی میچ فکسرز کیلئے اسٹیڈیم کے دروازے بندکردے۔

 

سابق فاسٹ بولرکہتے ہیں کہ کچھ لوگ معاملے کو ٹھنڈاکرکے ان چیزوں کو دبانے کی کوشش کررہے ہیں۔

Check Also

پاکستان سے سیریز، اسمتھ کی قیادت کا کڑا امتحان

 اسٹیو وا نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں جنوبی افریقہ اور پاکستان سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *