آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

فلم ’کیپنگ اپ وتھ دی جونیسس ‘کی نئی جھلکیاں

کامیڈی فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے امریکشن ایکشن فلم ’کیپنگ اپ وتھ جونیسس ‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

 

گریگ موٹولاکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھومتی ہے جواپنے پڑوسیوں کی جانب سے ایک سازش کاشکار ہوجاتے ہیں۔

 

فلم کی کاسٹ میں جان ہیم، زیچ گالیفیاناکس ، گیل گیڈٹ ، اسلافشر، ماریبیتھ مونروئے اور میٹ والشن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

 

لورے مک ڈونلڈکی پروڈیوس کردہ یہ فلم 21 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Check Also

اکشے کمارکاکم ترین وقت میں فلم مکمل کرنے کا ریکارڈ

بالی ووڈکے معروف اداکاراکشے کمارنے اپنی نئی آنے والی فلم ’جولی ایل ایل بی ٹو‘ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *