آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

فضائی آلودگی صاف کرنے کیلئے سب سے بڑا فلٹر بیجنگ میں لگ گیا

دنیابھرمیں فضائی آلودگی ایک خطرناک مسئلہ بن چکاہے، جسکی وجہ سے کئی بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں فضائی آلودگی سے بچنے کیلئے دنیاکاسب سے بڑافلٹرنصب کیاگیاہے۔

 

نیدرلینڈسے تعلق رکھنے والے ڈان روسیگارڈنے سات میٹر اونچاایک ایسا انوکھا فلٹر ٹاورتیارکیاہے، جونہ صرف ماحول کو 75 فیصدگردوغبارسے صاف کرسکتاہے، بلکہ فلٹر کئے گئے کاربن کے ذرات کے ذریعے زیورات بھی بنائے جاسکتے ہیں۔

 

اسموگ فری ٹاورنامی فلٹر 30 ہزارکیوبک میٹرہواکو دھویں، بیکٹیریاسے پاک کرکے صاف و شفاف ہوافراہم کرتاہے۔ منفردنوعی کے اس فلٹر کوآنے والے وقتوں میں چین کے مختلف شہروں میں بھی نصب کیاجائیگا۔

Check Also

چھ سالہ بچے کا 36 گاڑیوں کے نیچے لمبواسکیٹنگ کاریکارڈ

چھ سالہ بچے نے لمبواسکیٹنگ کرتے ہوئے 36 گاڑیوں کے نیچے سے گزرکرگنیزریکارڈقائم کردیا۔   …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *