اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

شیوسیناکی سلمان خان کودھمکی

بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے خلاف بڑھتی ہوئی انتہاپسندی اورعدم برداشت کے خلاف سلمان خان کی حمایت کرناہندوانتہاپسندوں کوایک آنکھ نہ بھایااور انہیں تنقیدکانشانہ بناتے ہوئے دھمکیوں پراترآئے۔

 

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوانتہاپسندجماعت شیوسیناکی رہنما منیشاکیانڈے نے اپنے ایک بیان میں سلمان خان کو شدیدنتائج بھگتنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے کہاکہ اب سلمان خان کو سبق سکھانے کی ضرورت ہے۔ انہیں چاہیے کہ وہ اپنے کام سے کام رکھیں اور پاکستانی فنکاروں کی حمایت سے بازآجائیں۔

 

شیوسیناکی رہنما نے مزیدکہاکہ سلمان خان نے دہشت گردی کے باوجود پاکستان کے خلاف کبھی بھی آوازنہیں اٹھائی ہے بلکہ ان کے فنکاروں کی حمایت کررہے ہیں لہٰذا انہیں سوچناچاہیے کہ یہ وقت پاکستانیوں کی حمایت کانہیں ہے اور اگرانہیں پاکستان اتناہی پسند ہے توانہیں پاکستان ہجرت کرلینی چاہیے۔

Check Also

امریکیوں کی پریشانی کے ساتھ ان کی شرمندگی میں بھی اضافہ

منیلا : فلپائن کے صدر راڈریگو ڈوٹرٹے امریکہ پر ایک کے بعد ایک ایسا وار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *