اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

سندھ پولیس کے 243 افسران کی انسپکٹرز سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی

کرا چی ۔۔۔۔سندھ پولیس کے 243 افسران کو انسپکٹرز سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ، پولیس ترجمان کے مطابق محکمہ پولیس کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی نے جمعہ کے روز سندھ پولیس کے 243 سنیئر انسپکٹروں کو ڈپٹی سپرٹنڈیٹ آف پولیس کے عہدے پر ترقی دینے کے احکامات دے دئیے ، لسٹ کے مطابق ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں نصرت محمود ، چوہدری ارشاد ، عرفان کوبرا، علی حسن شیخ و دیگر شامل ہیں۔

Check Also

نیب پرسپریم کورٹ کاجج بٹھایا گیا ہے جو اپنی مرضی کا فیصلہ دلوائیں گے، نوازشریف

پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ملک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *