آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

بھارت مذاکرات کی میز پر آئے، اعزاز چوہدری

سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارتی ہم منصب نے دعوت قبول کرکے پھرانکارکیا، پاکستان مسئلہ کشمیر کا پرامن اور منصفانہ حل چاہتا ہے ، بھارت مذاکرات کی میز پر آئے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا کہ کشمیرکا مسئلہ حل ہو نا چاہیے ۔ پاکستان چاہتاہے کہ بھارت آئے اور مذاکرات کرے، ہماری خواہش ہے کہ امن کی راہیں کھلیں اور دونوں ممالک کے معاشی حالات بہترہوں ۔

اس سے قبل لوک ورثہ میں بچوں کے فوک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ اب سفارت کاری کے معنی بدل رہے ہیں اور ثقافتی سفارت کاری پرکام کررہے ہیں۔

Check Also

نیب پرسپریم کورٹ کاجج بٹھایا گیا ہے جو اپنی مرضی کا فیصلہ دلوائیں گے، نوازشریف

پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ملک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *