آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

بدین کے میلے میں گدھوں کی سج دھج قابل دید

ضلع بدین میں لگنے والے گدھوں کے سالانہ میلے میں گدھوں کی سج دھج اور شوخ شرارتوں نے بلے بلے کرادی ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق ٹنڈو غلام علی میں گدھوں کے میلے میں لائے جانے والے گدھوں کی قیمت دوسے نو لاکھ تک بتائی گئی ہے، پستہ بادام کھاکراور گھی کے گھونٹ پینے والے ان گدھوں کی سج دھج قابل دید ہے، کسی نے سرپہ سہراسجایاہے توکوئی شاہی پوشاک پہنے کھڑاہے۔

 

میلے میں گدھوں کی کیٹ واک کابھی خصوصی اہتمام کیاگیاہے جہاں شیلا،منی ،راکھی اور سنی اپنے حسن کے جلوے بکھیررہے ہیں۔

Check Also

چھ سالہ بچے کا 36 گاڑیوں کے نیچے لمبواسکیٹنگ کاریکارڈ

چھ سالہ بچے نے لمبواسکیٹنگ کرتے ہوئے 36 گاڑیوں کے نیچے سے گزرکرگنیزریکارڈقائم کردیا۔   …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *