اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

ایم کیوایم لندن کے3دہشتگردگرفتارکرلیے:رینجرز

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رینجرز نے کارروائی کی کرکے 3ملزمان کو گرفتار کیا ہے
ترجمان رینجرز کے مطابق لیاقت آباد میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن سیکریٹریٹ کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Check Also

نیب پرسپریم کورٹ کاجج بٹھایا گیا ہے جو اپنی مرضی کا فیصلہ دلوائیں گے، نوازشریف

پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ملک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *