آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

ایشین چیمپئنزٹرافی کیلئے گرل کیپرزکی ٹریننگ

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ٹیم اپنے دفاع کو مضبو ط بنانے کی غرض سے گول کیپرزکی ٹریننگ پربھرپورتوجہ دے رہی ہے۔ کوچ اور گول کیپرزپر امید ہیں کہ ایونٹ میں واضح فرق نظرآئے گا۔

 

پاکستان ہاکی ٹیم کے دفاع پر طویل عرصے سے سوال اٹھ رہے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ اسے مضبوط بنانے کیلئے خاص حکمت عملی بنائی گئی ہے اور محنت بھی شروع ہوگئی ۔

 

گول کیپنگ کوچ احمدعالم کہتے کہ جدید ہاکی میں گول کیپرز کاکرداربڑھ گیاہے۔

Check Also

پاکستان سے سیریز، اسمتھ کی قیادت کا کڑا امتحان

 اسٹیو وا نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں جنوبی افریقہ اور پاکستان سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *