اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

اکشے کمارکاکم ترین وقت میں فلم مکمل کرنے کا ریکارڈ

بالی ووڈکے معروف اداکاراکشے کمارنے اپنی نئی آنے والی فلم ’جولی ایل ایل بی ٹو‘ کی شوٹنگ 30 روزمیں مکمل کرکے کم ترین وقت میں فلم بنانے کاریکارڈاپنے نام کرلیاہے۔

 

اکشے کمارکاکہناتھاکہ یہ ریکارڈبنانے میں ہدایتکارسبھاش کپورنے جادوئی کمالات دکھائے ہیں کیوں کہ اس فلم کو حقیقی مقامات پر فلمایاگیاہے جس کی وجہ سے فلم بنانے میں کم وقت لگاہے۔

 

واضح رہے اکشے کمارسال میں 3 سے زائد فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں،یہی وجہ ہے کہ رواں سال بھی ان کی تین فلمیں ریلیزہوئی ہیں، جنہوں نے 100 کروڑ سے زائد کابزنس کیاہے۔

Check Also

کرن جوہراور مہیش بھٹ کو انتہاپسندوں کی جانب سے دھمکی

بھارتی انتہاپسندوں جماعت مہاراشٹرنونریمان سینا نے بالی ووڈ ہدایت کاروں کرن جوہراور مہیش بھٹ کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *