آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

امریکی خاتون کا ٹریڈ مِل پردوڑنے کانیاعالمی ریکارڈ

یوں توکئی خواتین خود کو فٹ رکھنے کیلئے مختلف جتن کرتی نظرآتی ہیں، تاہم امریکا میں خود کو فٹ رکھنے کی شوقین خاتون نے ورزش کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ ہی بناڈالا۔

 

امریکاسے تعلق رکھنے والی باصلاحیت خاتون نے ورزش کرنے کی مشین ٹریڈ مل پر 12 گھنٹے تک دوڑ کرنیاعالمی ریکارڈ قائم کرڈالاہے۔

 

سوزی نامی اس خاتون نے ٹریڈ مل پر 12 گھنٹے میں 73.3 میل دوڑکراپنانام گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیاہے۔

Check Also

کینیڈا:کدﺅں سے بنی کشتیوں کی ریس

کینیڈامیں کدو صرف کھانے کیلئے ہی نہیں لگائے جاتے بلکہ ان کی تراش خراش کرکے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *