اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

امریکامیں بیوی کوکاندھے پر اٹھاکردوڑنے کا سالانہ مقابلہ

جس کی بیوی ہلکی اس کیلئے مقابلہ آسان ہے، امریکا میں بیوی کو کاندھے پر اٹھاکردوڑنے کا سالانہ مقابلہ منعقدکیاگیا۔

 

مشکل راستے ، کیچڑ، روکاوٹیںاور کٹھن مرحلے، اوپرسے کندھے پر بیوی کاوزن ، امریکی ریاست مین میں ہوا بیوی کو اٹھاکر دوڑنے کا سالانہ مقابلہ جس میںچالیس سے زائد جوڑوں نے شرکت کی ۔

 

شرکانے رکاوٹوں اور کیچڑبھرے راستے کے باوجود ہات نہ ہاری اور منزل پر پہنچ کرہی دم لیا، اس دلچسپ ریس کا فاتح مین کا جوڑارہاجسے نقدانعام اور تحائف دئیے گئے۔

Check Also

چھ سالہ بچے کا 36 گاڑیوں کے نیچے لمبواسکیٹنگ کاریکارڈ

چھ سالہ بچے نے لمبواسکیٹنگ کرتے ہوئے 36 گاڑیوں کے نیچے سے گزرکرگنیزریکارڈقائم کردیا۔   …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *