اشتہارات ، انٹرویوز،نیوزسکینڈلز،ڈرامے ،محفل نعت اور اپنی فرمائش کے پروگرام دیکھنے کیلئے رابطہ کریں03024769985

آن ٹی وی کو پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان درکارہیں، رابطہ انچارج نمائندگان03024769985

اجے دیوگن نے بھی پاکستانی فنکاروں کی حمایت کردی

ممبئی : متعدد بھارتی اداکاروں کے بعد اجے دیوگن نے بھی پاکستانی فنکاروں کی حمایت کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اجے دیوگن نے اپنی فلم”شیوے“کی تشہیری مہم کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم انڈسٹری کے تمام لوگ پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے اچھی طرح واقف ہیں کہ وہ کسی دہشت گرد تحریک کا حصہ نہیں اس لئے پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگانا دہشت گردی کا حل نہیں ہے۔
بالی وڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ جس نے جو کام کیا ہے اس کا معاوضہ بھی ملنا چاہیے، پاکستانی فنکاروں کی فلموں کی ریلیز کے لئے پیسے طلب کرنا بھی غلط ہے۔۔واضح رہے اجے دیو گن کی فلم”شیوے“کل ریلیز کی جارہی ہے

Check Also

اکشے کمارکاکم ترین وقت میں فلم مکمل کرنے کا ریکارڈ

بالی ووڈکے معروف اداکاراکشے کمارنے اپنی نئی آنے والی فلم ’جولی ایل ایل بی ٹو‘ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *